ممبئی 6 دسمبر ( ایجنسیز) این سی پی سر بر اہ اور سا بق مر کزی و زیر شر د پوا ر کا یہا ں خا نگی دورا خا نہ میں آ پریشن کیا گیا ۔ د ہلی میں تین دن پہلے ا پنی رہا ئش گا ہ میں گر نے کی و جہ سے وہ ز خمی ہو گئے تھے۔ 73 سا لہ پوار کی بر ج کینڈ ی
ہا سپٹل میں صبح سر جری کی گئی تھی ۔ این سی پی تر جما ن نوا ب ملک نے بتا یا کہ د ہلی میں گر نے کی و جہ سے پوا ر کا پیر میں فر یکچر ہو گیا تھا ۔ ڈ ا کٹر و ں نے معمولی سر جری کے ذر یہ پیر کے ز خم کو ٹھیک کر دیا۔ این سی پی کے سینیر لیڈ ر پر فل پٹیل نے بتا یا کہ شر د پوار ہا سپٹل میں 7 یا 8 دن آ را م کر ینگے ۔